{"product_id":"tarz-e-zindagi-طرز-زندگی-اپنے-ایمانی-تناظر-میں","title":"Tarz e Zindagi (طرز زندگی-اپنے ایمانی تناظر میں)","description":"\u003cp\u003eTarze Zindagi - Apnay Imaani Tanazur Main - Salman Asif Siddiqui - ERDC \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eAuthor: Salman Asif Siddiqui\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003ePublisher: ERDC - Educational Resource Development Center\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eBinding: Hardcover\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eNumber of Pages: 272\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eSize: 15 x 23 x 2.2 cm\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e کتاب کا تعارف  \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کتاب کو تحریر کرنے کے پیچھے یہ فکر و تمنا کارفرما ہے کہ امت ایمانی، اخلاقی، اعصابی، نفسیاتی اور جسمانی اعتبار سے صحت مند زندگی گزارنے کے قابل ہو۔ اس کی معاشی مشکلات آسان ہو جائیں۔ ہسپتالوں، دوا خانوں اور بازاروں میں رَش ختم ہو جائے۔ ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والا دھواں، کچرا اور شور کم ہو اور بالآخر ناپید جائے۔ مسلمانوں کا وقت، توانائی اور وسائل کسی خیر کے کام میں صرف ہوں۔ ان کی زندگی کے ہر معاملے میں برکت ہو جائے۔ مسلم معاشروں میں ایک مثالی اسلامی تہذیب کا احیاء ممکن ہو سکےاور وہ استحصالی نظام کو خیر باد کہنے کے قابل ہو جائیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کتاب کے دو حصے ہیں۔ پہلا حصہ غوروفکر کی دعوت دیتا ہے اور سادگی اور فطری طرزِ زندگی کے تصورات کی اصولی وضاحت کرتا ہے۔ دوسرا حصہ طرزِ زندگی کے اہم ترین عناصر کے حوالے سے عملی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔کتاب دس ابواب پر مشتمل ہے جن میں سے چار پہلے حصے میں ہیں اور چھ دوسرے حصے میں۔ تفہیم کی آسانی کے لیے ابواب کو ذیلی عنوانات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر باب میں ایسی سرگرمیاں شامل ہیں جو اپنی زندگی کے کسی پہلو کا عمیق تجزیہ کرنے، اپنا جائزہ لینے اور عمل کی طرف متوجہ ہونے میں معاونت کرتی ہیں۔ \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمصنف کا تعارف\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eسلمان آصف صدیقی تعلیمی نفسیات کے ماہر اور ایجوکیشنل ریسورس ڈیویلپمنٹ سینٹر کے بانی اور ڈائریکٹر ہیں ۔ آپ 1995ء سے تعلیم کے شعبے میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ نے اس عرصے میں اساتذہ، والدین، علمائے کرام اور طلبا کے لیے بہت سے تربیتی کورسز اور سیمینار مختلف ممالک میں منعقد کیے، بچوں کے لیے درسی کتب تیار کیں اور فکری حلقے شروع کیے۔ آپ کی مشہور تصانیف \"مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں!\" اور \"طرزِ زندگی اپنے ایمانی تناظر میں\" ہیں۔ \u003c\/p\u003e","brand":"BookBag","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52947401703741,"sku":null,"price":1500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/1016\/2562\/6941\/files\/rn-image_picker_lib_temp_4581a397-7cb0-4ace-b5bd-7d0c1ba210cc.jpg?v=1788099699","url":"https:\/\/bookbag.pk\/products\/tarz-e-zindagi-%d8%b7%d8%b1%d8%b2-%d8%b2%d9%86%d8%af%da%af%db%8c-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%92-%d8%a7%db%8c%d9%85%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%aa%d9%86%d8%a7%d8%b8%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba","provider":"BookBag","version":"1.0","type":"link"}